میرا کراچینمایاں

سندھ فوڈ اتھارٹی کاسندھ کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن۔

سندھ فوڈ اتھارٹی کا دودھ میں ملاوٹ مافیا کے خلاف سندھ بھر میں کریک ڈاؤن۔سندھ فوڈ اتھارٹی نے بیک وقت کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، لاڑکانہ اور سندھ کے مختلف شہروں میں کی تابڑ توڑ کاروائی۔انسپکشن کے دوران دودھ میں صرف، نمک، فورملین، یوریا اور دیگر کیمیکلز پاۓ گۓ۔پچاس سے زائد مقامات پر انسپکشن کی جن میں 4 دوکانوں کو سیل کردیا گیا….سیل کی گئی دکانوں پر تین لاکھ اٹھاسی ہزار روپے (3,88,000) کا جرمانہ عائد کیا گیا۔وافر مقدار میں مضرصحت دودھ کو موقع پر تلف کردیا گیا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close