میرا کراچینمایاں

سندھ فوڈ اتھارٹی کا ڈنکن ڈونٹس کے مینوفیکچرنگ یونٹ پر کارروائی

 سندھ فوڈ اتھارٹی کی سائیٹ ایریا میں ڈنکن ڈونٹس کے مینوفیکچرنگ یونٹ پر کارروائی فیکٹری میں زائد المعیاد بنٹیاں اور دیگر خام مال موجود پایا گیافیکٹری میں موجود خام مال میں ملاوٹ کا عنصر بھی پایا گیا

سندھ فوڈ اتھارٹی کی انفورسمنٹ اینڈ وجلینس ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر کارروائی کیڈائریکٹر آپریشن امتیار علی ابڑو نے زائد المعیاد اشیاء موقع پر تلف کروادیفیکٹری میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پائی گئی، حکام سندھ فوڈ اتھارٹیفیکٹری میں استمعال ہونے والا پانی بھی غیر معیاری پایا گی فیکٹری عارضی طور پر سیل کردی گئی فیکٹری پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا گیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close