ادھر اُدھر کی

سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کےذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مساجد سے آمدنی کےزرائع معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں محکمہ اوقاف سندھ نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیا

سوالنامے میں مساجد کےمنتظمین کو چندے کےحصول,زیر ملکیت دکان گھر کی تفصیلات دینے کا حکم دیا گیا
ُذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف شرائط کےتحت مساجد سے تفصیلات مانگی گئی ہیں ہر آئمہ مسجد کو جمعے کےروز جمع ہونےوالے چندے کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close