قومینمایاں

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں بند رکھنے کا فیصلہ

کرونا وائرس کا خطرہ،اسکولوں کے بعد لائبریریاں بھی بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے سندھ حکومت کے احکامات کے تحت صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ملک بھر سے کورونا وائرس کے پيش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close