ادھر اُدھر کینمایاں

سندھ حکومت کا کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ مذاق بن گیا،شہریوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

سندھ حکومت کا کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ مذاق بن گیا، شہریوں کی جانب سے ایس او پیز نظر انداز کر دیے گئے، پولیس بھی بے بس ہو کر رہ گئی، علاقائی مارکیٹوں میں کاروبار چوری چھپے جاری ہے۔

بیشتر ناکوں پر پولیس کی اسنیپ چیکنگ ٹھنڈی پڑ گئی ہے۔ علاقائی مارکیٹوں میں شٹر بند کرکے کاروبار جاری ہے۔ پولیس اس وقت بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ بے احتیاطی کے باعث کورونا پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

دوسری جانب چوبیس گھنٹے ویکسینشن سینٹرز فعال کرنے کے نتائج بھی مثبت نہیں آئے۔ بیشتر سینٹرز پر ایس او پیز پر عمل کروانا انتظامیہ کے لئے کڑا امتحان ثابت ہو رہا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close