میرا کراچینمایاں

کراچی میں 15 ہزار بسیں چلانے کے لیے درخواست دائر، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ٹرانسپورٹ کی شدید قلت کے حوالے سےکراچی میں 15 ہزار بسیں چلانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کوئی پرسان حال نہیں،شہر کے کسی روٹ پر مناسب ٹرانسپورٹ نہیں،شہریوں کو چنگچی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close