میرا کراچینمایاں

سندھ ہائی کورٹ میں ویب سائٹس پر فحش مواد سے متعلق درخواست کی سماعت

کراچی سندھ ہائی کورٹ نے ویب سائٹس پر فحش مواد رکھنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے، سندھ ہائی کورٹ میں ویب سائٹس پر فحش مواد سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کی، عدالت کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بتائیں وفاقی حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے، وفاقی حکومت دیکھے کہ ویب سائٹس پر غیر اخلاقی مواد موجود کیوں ہے،ویب سائٹس سے متعلق پی ٹی اے سب سے اہم اتھارٹی ہے،پی ٹی اے حکام بتائیں کہ ان کا ادارہ اس حوالے سے کیا کر رہا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close