میرا کراچینمایاں

تین دن میں چینی کی قیمت میں 8 روپے کلو تک اضافہ

تین دن میں چینی کی قیمت میں 8 روپے کلو تک اضافہ

کراچی میں تین روز کے دوران چینی کی قیمت میں 8 روپے تک اضافہ ہوا ہے اور ہول سیل ریٹ 88 روپے فی کلو ہونے کے بعد ریٹیل میں چینی مزید مہنگی فروخت کی جارہی ہے۔

 شہر میں چینی کہیں 90، کہیں 95 تو کہیں اس سے بھی زائد قیمت پر فروخت کی جارہی ہے۔

شہریوں نے چینی کی قیمت بڑھنے پر ایک بار پر حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی ناکامی قرار دیاہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close