میرا کراچینمایاں

کراچی میں جوڑیا بازار کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ

کراچی میں جوڑیا بازار کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ جوڑیا بازار میں 100 کلو چینی کی بوری600روپے مہنگی ہونے کے بعد 9 ہزار600 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

ہول سیل ڈیلر نے بتایا کہ 3 روز قبل چینی 90 روپے کلو تھی اور اب 96 سے 97 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے خوف سے چینی کے ڈيلرمارکيٹ کا رخ نہيں کررہےہیں۔

جوڑيا بازار ميں عام دنوں ميں چین کے 16 ٹرک آتے تھے جن کی تعداد کم ہو کر اب 4 رہ گئی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close