ادھر اُدھر کینمایاں

سوئی سدرن گیس کمپنی پولیس کاگارمنٹس فیکٹری پر چھاپہ،یکٹری مالک گرفتار

سوئی سدرن گیس کمپنی پولیس نے کورنگی میں گارمنٹس فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس چوری میں ملوث فیکٹری مالک کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم پائپ لائن سے براہ راست گیس چرا کر فیکٹری کی تنصیبات چلا رہا تھا، ملزم 210 سی ایف ٹی فی گھنٹے کے حساب سے چوری کر رہا تھا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close