میرا کراچینمایاں

سرجانی ٹاؤن، مکان کے اندر پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے دھماکہ تین افراد زخمی

سرجانی ٹاون میں واقع مکان کے اندر پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھر جانے کے باعث دھماکے کے نتیجے میں مالک مکان اور مزدور سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاون تھانے کی حدودسیکٹر 4.G مکان نمبر R.199 میں پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران مزدور کے ماچس جلانے پر ٹینک میں دھماکہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 35سالہ ساجد،28سالہ خلیل اور 45سالہ حیدر جھلس کر زخمی ہوگئے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں عباسی اسپتال منتقل کیا ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close