کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے خودکش سمیت تینوں بم دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں …
Continue reading “کراچی دھماکوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات”