پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، فی اونس نرخ میں بھی 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے …
Continue reading “پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ”