ادھر اُدھر کی

پی ٹی آئی رہنما طاہر ملک کی کراچی پریس کلب کی نومنتخب کابینہ سے ملاقات

طاہر ملک نے پریس کلب کے نومنتخب صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری رضوان بھٹی، گورننگ باڈی کے رکن حامد الرحمان اور دیگر سے ملاقات کی پی ٹی آئی رہنما نے پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا طاہر ملک کے ہمراہ پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما سلطان رحمت خان بھی موجود تھے

اس موقع پر طاہر ملک نے نو منتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب کابینہ صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرے گی صحافی برادری کی جمہوریت کی بحالی کے لیے بڑی خدمات ہیں صحافی برادری نے ہمیشہ عوام کے سامنے حق اور سچ دکھانے کے لیے کوششیں کیں ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close