جرائمنمایاں

ملير کورٹ ميں پيشی پر آئے ملزم کوفائرنگ کرکے قتل کرديا

کراچی کی ملير کورٹ ميں پيشی پر آئے ملزم کو احاطہ عدالت ميں فائرنگ کرکے قتل کرديا گيا

پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی ملیر کورٹ میں زيرحراست خوشدل نامی قيدی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقتول قیدی قتل کےکیس میں نامزد ملزم تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کرنے والے ملزم کو وکلاء نے پکڑ ليا جبکہ ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص قتل کيس کا مدعی تھا۔

دوسری جانب ايس ايس پی ملير عرفان بہادر بھی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کورٹ پہنچ گئے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close