Home Karachi کراچی میں بوہری برادری آج عیدالفطر جوش وخروش سے منارہی ہے

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالفطر جوش وخروش سے منارہی ہے

by admin
Spread the love

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالفطرجوش وخروش سے منارہی ہے۔ کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدرکی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ نماز عید کے موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment