قومینمایاں

سندھ کے وزیرِ اعلیٰ نیب کےسامنےپیش ہو گئے

سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ آج کراچی میں واقع قومی احتساب بیورو(نیب) کےدفترمیں پیش ہو گئے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ تقریباً 1 گھنٹہ نیب کے دفتر میں موجود رہے۔

نیب ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب دفتر میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سے روشن سندھ پروگرام، شوگر سبسڈی کیس اور گندم کے بحران پر سوالات کیے گئے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سمیت سندھ کے 10 سے زائد کابینہ ارکان کے خلاف نیب کراچی اور نیب سکھر میںبہت سی انکوائریاں جاری ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close