کرونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا،شمالی کوریامیں اومیکروں وائرس کی تشخیص Spread the love مالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف کر لیا گیا۔ شمالی کورین حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ میں اومی کرون کے سب ویرینٹ بی اے ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔ کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق خطرناک وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ شمالی کوریا دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جہاں کورونا کے خلاف کسی قسم کی ویکسینیشن نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 62 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہے جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 51 کروڑ 91 لاکھ 67 ہزار 924 تک پہنچ چکی ہے۔ RELATED محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی بروقت فیصلے نہ ہوئے تومعاشی حالات مزید ابتر ہونگے کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان،محکمہ موسمیات ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری،درجہ حرارت 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ