میرا کراچینمایاں

کے الیکٹرک ہٹ دھرمی سے باز نہ آئی، شہری رل گئے

کے الیکٹرک نے اپنے تمام سابقہ ریکارڈتوڑ دیئے شہرقائدمیں ابر رحمت کوشہریوں کے لیے عذاب بنایا دیا بارش کے فوری بعدشہرکے مختلف علاقوں سے بجلی غائب ہے جوتاحال بحال ناہوئی گلزارہجری، گلشن 2،جوہرٹو،مدراس سوسائٹی اسکیم 33،لیاقت آباد،فیڈرل بی ایریاکے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہیں بجلی ناہونے کے باعث کئی بزرگ اورمریضوں کی حالت غیر ہو گئی

شہریوں کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچے نڈھال کوئی پرسان حال نہیں ہےکے الیکٹرک اپنی ہٹ دھرمی سے بازآجائے ورناہم سوچنے پرمجبورہوں گے اووربلنگ،ایکسٹراچارجزکے بعدبھی بجلی کاناملناعجیب مذاق ہے بجلی معطل ہونے کی شکایات سننے والاکوئی نہیں بل وقت پرکیسے آجاتے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close