قومینمایاں

ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت،مثبت کیسز کی شرح8.24 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آرہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا  نے مزید 95 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے57 ہزار 233ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4720 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 95افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح8.24 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close