میرا کراچینمایاں
حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ ہر گلی میں جاکر عمارتوں کوچیک کریں

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ گولیمار واقعے میں سرکاری محکمے کی کوتاہی ہے، دیکھنا ہوگا کہ عمارت قانونی طریقے سے بنائی گئی تھی یا نہیں۔
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ ہر گلی میں جاکر عمارتوں کوچیک کریں، تاہم غیر قانونی عمارتوں کی معلومات جمع کرنے کی ضرورت ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ سرکاری حکام غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر میں ملوث ہوتے ہیں، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے چند اہلکاروں کو برطرف بھی کیا جاچکا ہے۔
I know this website presents quality depending articles or reviews
and extra information, is there any other website which provides these things in quality?
https://postheaven.net/afl7q3pzgr http://nofelow.mee.nu/?entry=3121359 https://postheaven.net/i21s7zw5an
my page: cheap nfl jerseys