قومینمایاں

حکومت کا 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت کا 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری ہے۔ صوبائی وزراء تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے اور وزارت صحت کے حکام کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزارت صحت کی سفارش کی روشنی میں تعلیمی ادارے 11 جنوری سے  کھولنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری، پہلی سے 8 ویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے 25 جنوری جب کہ یونیورسٹیز یکم فروری سے  کھولی جائیں گی۔

اجلاس میں مئی کے آخری ہفتے اور جون کے ابتدائی ایام میں ہونے والے بورڈ امتحانات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ موسم سرما و گرما کی چھٹیوں میں کمی پر بھی غور کیا گیا۔ شرکا نے نئے تعلیمی سال 2020-21 اگست 2021 میں شروع کرنے کا بھی جائزہ لیا اور قومی تعلیمی پالیسی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close