قومینمایاں

حکومت نے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے ویکیسن رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی

حکومت نے رہ جانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے ویکیسن رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں  بتایا کہ حکومت نے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے ویکیسن رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رہ جانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے دوبارہ رجسٹریشن شروع کی جارہی ہے۔

فیصل سلطان نے کہا کہ ہیلتھ کیئر ورکرز 30 اپریل تک اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close