سیاسی باتیں

ہندو برادری پاکستان کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ،نصرت سحر عباسی

فنکشنل مسلم لیگ کی مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ ہندو برادری پاکستان کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے میں آج کے تہوار ہندو برادری کو فنکشنل لیگ کی پوری قیادت کی طرف سے مبارکباد دیتی ہوں

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ فنکشنل نے پارلیمنٹ میں ہمیشہ ہندو برادری کے لئے آواز بلند کی ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close