قومینمایاں

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔

بدھ کو محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ کراچی کا مطلع صبح 12 بجےجزوی ابرآلود رہا۔کم سےکم درجہ حرارت 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح 11 بجے درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں بدھ کی صبح مشرقی شمال اورمشرقی سمت سےہوائوں کی رفتار 9کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close