قومینمایاں

محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کی ہے کہ کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹے سرد اور خشک رہے گا

کراچی:ٹھنڈی ہوائيں چلنا شروع،سردی میں اضافہ متوقع
محکمہہ موسمیات کےمطابق بدھ کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بدھ کی صبح 9بجے کراچی کا درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد تھا۔

محکمہ موسمیات نےبتایا ہے کہ شہر میں شمال مشرق کی سمت سے 18کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے جبکہ حدِ نگاہ 3 کلومیٹر ہے۔

بدھ کوکراچی کازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 26سے28 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close