قومینمایاں

شہناز انصاری کا قتل کسی نے راہ چلتے نہیں کیا

صوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس اور حکومت کے درمیان رابطے کا فقدان ہے۔

پی پی رہنما سعید غنی نے  شہناز انصاری کے قتل سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ شہناز انصاری کا قتل افسوسناک واقعہ ہے، شہناز انصاری کا قتل کسی نے راہ چلتے نہیں کیا یہ خاندانی مسئلہ تھا۔

سعید غنی نے کہا کہ شہناز انصاری قتل کیس میں کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں جبکہ شہناز انصاری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہناز انصاری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close