قومینمایاں

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 193 ہوگئی

گلگت بلتستان کے مشیر اطلاعات شمس میر کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 3 کیس سامنے آگئے۔

انکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 193 ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 193 مریضوں میں سے 9 صحت یاب ہوگئے ہیں اور 3 وفات پاچکے ہیں۔ شمس میر نے کہا کہ نئے تصدیق شدہ مریضوں کا تعلق استور، نگر اور گلگت سے ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close