قومینمایاں

کراچی کے محمودآباد میں نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آج سےشروع

چار روزہ کارروائی کے لیے انسداد تجاوزات سیل کے 100 افسرو اہلکار طلب کیے گئے ہیں۔
بھارتی مشینری کی مدد سے نالے پر قائم غیر قانونی گھروں کو گرانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تجاوزات کیخلاف آپریشن کے لیے 150 پولیس اہلکار ، 50 خواتین اہلکار اور 50 رینجرز اہلکار بھی بلائے گئے ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close