میرا کراچینمایاں

وزیراعظم صوبے میں ایک نیا شہر آباد کرنے کا عز م رکھتے ہیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساتھ ایک نئے شہر بسانے کی ضرورت ہے ، اس وقت بنڈل جزائر پر ماہی گیروں کے لئے روز گار نہیں ہم فش ہاربر مارکیٹ وہاں بنانے جارہے ہیں ۔

شہید ملت لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل ان کے مزار پہنچے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو لیاقت علی خان سمیت دیگر رہنماؤں کو یاد دلانے کی ضرورت ہے جن کی قربانیوں کی بدولت ہم نے پاکستان حاصل کیا ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close