ادھر اُدھر کینمایاں

وزیر اعظم کراچی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان عنقریب کراچی کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عنقریب کراچی کا دورہ کریں گے جس میں کراچی طرز کا سندھ کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا پیکج دیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاق کے تحت کراچی میں جاری منصوبوں کا بھی وزیر اعظم جائزہ لیں گے۔

یاد رہے اس سے قبل وفاقی حکومت نے سندھ پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا تھا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close