قومینمایاں

ڈالرکی قیمت میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد نرخ ایک بار پھر 156 روپے کی سطح پر آگئے۔ یورو کی قیمت میں کمی جبکہ سعودی ریال، پاؤنڈ اور یو اے ای درہم بھی مہنگے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 78 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close