میرا کراچینمایاں

سندھ حکومت نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کھولنے کا اعلان کردیا

 سندھ حکومت نے کل سے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کھولنے کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں منظوری کے بعد سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا جب کہ صورتحال کی بہتری پر پرائمری تا پانچویں تک تدریسی عمل 21 جون سے شروع کردیا جائے گا۔

سعید غنی نے کہا کہ  تمام کلاسز میں حاضری کا تناسب 50 فیصد ہوگا جب کہ اسکولز کے تمام عملے کی ویکسی نیشن ہونا لازمی ہوگا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close