میرا کراچینمایاں

سندھ حکومت نے8،9،10محرم الحرام کو کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کردی

کراچی میں 8 محرم سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق کراچی ڈویژن پر ہوگا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، پولیس اور رینجرز، صحافی، بزرگ، خواتین اور بچے ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنی ہوں گے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close