Uncategorizedسیاسی باتیںنمایاں

سندھ حکومت نے 27ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کردی

سندھ حکومت نے 27ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کردی ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 5سے 30لاکھ روپے تک مقرر کی گئی سب سے زیادہ سر کی قیمت بیلو تیغانی نامی ملزم کی 30لاکھ روپے مقرر کی گئی محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاڈو تیغانی نامی ڈاکو کے سر کی قیمت 20لاکھ روپے مجرم واجد، بدر، ڈاہانی کے سر کی قیمت 10،10لاکھ روپے مجرم واشو کے سر کی قیمت 15لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے مجرم غلام کی زندہ یا مردہ گرفتاری، نشاندہی پر انعام دیا جائے گا، خادم بھیو، مہیسر بنگانی، عطا محمد چولیانی کی گرفتاری پر بھی انعام کا اعلان کیا گیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close