میرا کراچینمایاں

کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آج سے پارہ اور چڑھے گا، موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

آج سے اتوار تک درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا، صبح کو ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔

دن میں گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close