میرا کراچینمایاں

کراچی میں موسم گرم ، مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم ، مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے اور جنوب مغرب سے ہوائیں 21 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close