میرا کراچینمایاں

کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جس سے عالمی سطح پر شرمندگی ہوتی ہے

 گورنر سندھ عمران اسمعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صحافیوں کے مالی مشکلات پر قابو پانے کی ضرورت ہے،وزرار اطلاعات کو میڈیا مالکان پر تنخواہوں کی عدم پر جرمانہ کرنا چاہیے،کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جس سے عالمی سطح پر شرمندگی ہوتی ہے،عزیز میمن کے قاتلوں کیفرکرداد تک پہنچائیں گے،عزیز میمن قتل واقعہ پر آئی جی سندھ پولیس آج مجھے رپورٹ دینگے،رپورٹ میں کچھ حساس معلومات ہیں

گورنر سندھ نے مزید کہا کہخواتین کو ہراساں اور لوگوں کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کیا جارہا ہے دنیا بھر میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کیا جاتا ہےسوشل میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق بھی ہونا چائے

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم اس وقت معاشی میچ کھیل رہے ہیں میں کراچی کنگز کو سپورٹ کرونگا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close