جرائمنمایاں

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکا 6افراد زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دستی بم حملہ لگ رہا ہے۔

پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس میں تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ دستی بم حملہ لگ رہا ہے، دھماکے کے بعد علاقے میں پویس کی بھاری نفری پہنچ گئی، تحقیقات جاری ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close