ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی کے علاقے بلدیہ میں ایک دھاگا فیکٹری میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ میں ایک دھاگا فیکٹری میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بلدیہ ٹاؤن میں واقع دھاگا بنانے کی فیکٹری میں رات گیارہ بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چند لمحوں میں تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم کھڑکیوں پر لوہے کی جالیوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close