میرا کراچینمایاں

کراچی کےسٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ

 سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے میں4 موٹر سائیکلوں اور ایک رکشے کو نقصان پہنچا۔ لیول کراسنگ پرمال گاڑی کی بوگیاں ٹریک سے اترگئی۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹریک تبدیل کرنے کے دوران پیش آیا۔ریلوے لائن کے قریب بڑی تعداد میں گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں روزپارک کی جاتی ہیں۔اس حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close