میرا کراچینمایاں

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں بیکری کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کے زخم معمولی نوعیت کے ہیں۔

دھماکا اتنا شدید تھا کہ پورا علاقہ گونج اٹھا تھا اور اطراف کی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، بیکری کے باہر کھڑی گاڑیوں اور نصب پی ایم ٹی کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تخریب کاروی کے شواہد نہیں ملے تاہم دھماکا سیلنڈر پھٹنے سے ہوا اور بیکری کے اندر بھی سلنڈر پھٹے ہوئے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close