ادھر اُدھر کینمایاں

شہر قائد میں رات گئے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ تاحال جاری

کے الیکٹرک کی جانب سے شہر قائد میں رات گئے تک بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ تاحال جاری ہے۔

شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی غیراعلانیہ بندش سے شہریوں کی زندگیاں مزید متاثر ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک  19, بلاک 17 اور بلاک 13 میں  بجلی رات 12 بجے سے بند ہے جبکہ کورنگی کے مختلف علاقوں سمیت گلشن ، ملت سوسائٹی ، باغ کورنگی ، شاہ فیصل کالونی ، گلشن معمار، ملیر، لیاری ، ناظم آباد ، میٹروول ، صدر، گلشن اقبال ، ڈیفینس اور کلفٹن کے مختلف بلاکس میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close