ادھر اُدھر کینمایاں

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا،ٹاک مارکیٹ میں 834 پوائنٹس اضافہ

) انٹربینک میں ڈالر71 پیسے سستا ہو گیا دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 834 پوائنٹس کا اضافہ ہواے

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 71 پیسے کمی کے بعد 160 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا، سٹاک ایکس چینج میں 834 پوائنٹس اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 33 ہزار 993 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

اُدھر امریکی خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو 17 ڈالر 32 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہوا جبکہ برطانوی خام تیل 9 اعشاریہ 5 فیصد مہنگا ہوا اور 24 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہوا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close