ادھر اُدھر کینمایاں

ڈالر کو بریک لگ گیا،انٹربینک میں‌ ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو گیا

انٹربینک میں‌ ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو گیا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 700 پوائنٹس کی کمی ہوئی دوسری جانب دیگر ایشیائی مارکیٹس بھی گراوٹ کا شکار ہیں

انٹربینک میں‌ ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو گیا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 700 پوائنٹس کی کمی ہوئی دوسری جانب دیگر ایشیائی مارکیٹس بھی گراوٹ کا شکار ہیں

دریں اثنا دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی گراوٹ دیکھنے میں آئی، جاپانی سٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد، چینی سٹاک مارکیٹ میں 1.5 فیصد کمی ہوئی۔ ہانگ کانگ 2.2، جنوبی کوریا 1.7 اور سنگا پور سٹاک مارکیٹ میں 1.4 فیصد گر گئی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close