جرائمنمایاں

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں

پاکستان کوسٹ گارڈزنے اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاںکرتے ہوئےناکہ کھاری مسافر کو چز میں سوار5مسافروں سے41کلو گرام چرس،کرسٹل اور ہیروئن برآمد5 اسمگلرز گرفتارکرلیاجبکہ پسنی شہر سیاہی نالے کے پہاڑوں کے درمیان چھپائی گئی81کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی وندراور پسنی کے علاقوں میں بھی چھپایا گیا 66ہزار5 سو لیٹر سمگلڈ ایرانی ڈیزل برآمد کر کے 6 افراد کو گرفتارکرلیا

ترجمان کو سٹ گارڈز کے مطابق ناکہ کھاری مختلف گاڑیوں سے34,737کلو گرام چھالیہ اور متفرق اشیاء برآمدکرکے5 افرادگرفتارکرلیا،گھارو شہرمیں ا لمانی فارم کے قریب جھاڑیوں میں چھپا ئی گئی754 بوتلیں اعلی کوالٹی کی شراب برآمدکر لی گئی
سپر ہائی و ے دوران چیکنگ گاڑیوں سے5814کلوگرام چھالیہ اور متفرق اشیاء برآمدکرکے1فردکو گرفتار کرلیاگیا
پکڑی جانے والی منشیات، شراب،چھالیہ ا ور متفرق اشیاء کی مالیت کروڑوں روپے کے لگ بھگ ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close