میرا کراچینمایاں

ہم فلسطین کی عوام سے بھرپور یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

ڈاکٹر فاروق ستار کی کراچی پریس کلب پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی و مظاہرے میں شرکت کی اور کہاکہ
مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم اور بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ہم فلسطین کی عوام سے بھرپور یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں تمام اسلامی ممالک اور سربراہان کو مسجد اقصی کے مسئلے پر متحد ہو کر حل نکالنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ صرف فلسطین نہیں پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہےمسلمانوں کے قبلہ اول کی حفاظت کی ذمہ داری ہر مسلمان پر فرض ہے
اس موقع پر یوتھ فورم کے زوہیب اعظم اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے جس میں نوجوانوں سمیت دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور تعداد میں شرکت کی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close