میرا کراچینمایاں

ملک میں زیادہ گرمی کے ساتھ زیادہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو بے حال کردیا

ملک میں زیادہ گرمی کے ساتھ زیادہ لوڈشیڈنگ  نے عوام کو بے حال کردیا۔

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں کئی کئی گھنٹے بجلی جانے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیہات کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔

 ہر ایک گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ سے کئی علاقوں میں پانی کی قلت  پیدا ہوگئی ہے۔

حیدرآباد کے کچھ علاقوں میں دو دو دن بجلی غائب رہنے سے پانی کا بحران بھی پیدا ہوگیا جب کہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے بھی کیے گئے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close