شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

اتحاد اور یکجہتی سے ہم دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں

Spread the love
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کیا جس میں بولٹن مارکیٹ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سے دہشتگردوں کےخلاف کریک ڈاؤن سےمتعلق معلومات لیں اور وفاق کی جانب سے ہر ممکن مدد کی پیشکش بھی کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ اتحاد اور یکجہتی سے ہم دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب کراچی میں ایک کے بعد ایک دھماکوں پرپولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو اپنا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *


ISLAM



TAGS