ادھر اُدھر کینمایاں

گلبائی سےہاکس بے جانے والی سڑک پر بد ترین ٹریفک جام،شہری پریشان

کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔

گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے پھنسی ہیں۔

ٹریفک میں پھنسے رہنے کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ وائے جنکشن کے قریب سڑک کی تعمیر کے باعث ٹریفک کا دباؤ ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close